: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ نے لیبیا کے لئے اقوام متحدہ کے سیاسی مشن کی سربراہی کے لیے سابق فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض کی مجوزہ تعیناتی روک دی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی ردعمل سامنے نہیں
آیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قبل ازیں ایک خط کے ذریعے سلامتی کونسل کو آگاہ کیا کہ وہ مغرب سے تعلیم یافتہ ماہر اقتصادیات سلام فیاض کا نام اس عہدے کے لیے تجویز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔